تئیسویں شب قدر


دوسری شب قدر

آج چونکہ یہاں تئیسواں روزہ ہے تو میں آپسے آج کی طاق رات کی چند خاص عبادات بانٹنا چاہوں گی

١- ماہ رمضان کی تئیسویں شب کو بعد نمازعشاء و تراویح چار رکعت نفل نماز دو سلام سے پڑھے، ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورة القدر ایک مرتبہ اور سورة اخلاص تین مرتبہ پڑھنی ہے –


فضیلت:
بعد سلام ستر مرتبہ درود شریف پڑھے، مغفرت گناہ کے لئے یہ نماز بہت ہے افضل ہے-

٢- تئیسویں شب قدر کو بعد نمازعشاء و تراویح آٹھ رکعت نفل چار سلام سے پڑھنی ہے، ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورة القدر ایک مرتبہ اور سورة اخلاص ایک مرتبہ پڑھنی ہے –

فضیلت:
بعد سلام ستر مرتبہ کلمہ تمجید پڑھنے اور الله تبارک تعالی سے آپنے گناہوں کی بخشش مانگے الله تعالی اس کی گناہ معاف فرما کر انشا الله مغفرت کریں گے-

٣- تئیسویں شب قدر کو بعد نمازعشاء و تراویح ایک مرتبہ سورة یٰسین اور سورة الرحمٰن کا ایک مرتبہ پڑھنا بے حد افضل ہے

الله ہم سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھیں انشاالله آمین

Advertisements

3 thoughts on “تئیسویں شب قدر

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s